SUCH TV yaşamaq

Televiziya kanalı:SUCH TV

Yan: Pakistan

Kateqoriya: Xəbərlər

0 -dən 5

0 səslər

SUCH TV canlı izlə

سچ ٹی وی کا مقصد عوام تک سچ کی رسائی، نظریہ پاکستان کی پاسداری، مملکتِ خداداد پاکستان کا استحکام اور معاشرے میں مایوسی پھیلانے کی بجائے مثبت رجحانات کا فروغ ہے ۔
سچ کی تلاش کے اس کٹھن سفر میں ہمارے راستے میں مشکلات بھی آئیں لیکن ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم اپنی منزل کی جانب بڑھتے جارہے ہیں۔ ہماری یہ کوشش رہی ہے کہ عوام کو تصویر کے دونوں رُخ دکھائے جائیں کیونکہ ہمارا ماننا ہے کہ سچ وہی ہے جو خود بولے اور نظر آئے۔ واقعات کو کہانی اور افسانوی ملمع کاری کے بجائے حقیقت پسندی اور جیسا ہے جہاں ہے کی بنیاد کے تحت ہم آپ تک اطلاعات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں۔
ہمارا مقصد سنسنی پھیلانا نہیں بلکہ خبر ذمہ داری کے ساتھ آپ تک پہنچانا ہے۔ سچ ٹی وی انہی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ بھی اپنی نشریات عوام تک پہنچاتا رہے گا اور خبر کو اُس کی صحیح حقیقت کے مطابق پیش کرتا رہے گا۔

Ölkələr

  • سچ ٹی وی کا مقصد عوام تک سچ کی رسائی، نظریہ پاکستان کی پاسداری، مملکتِ خداداد پاکستان کا استحکام اور معاشرے میں مایوسی پھیلانے کی بجائے مثبت رجحانات کا فروغ ہے ۔ سچ کی تلاش کے اس

    4.3 из 5

    11 голосов

  • Roze News (also known as Roze TV) is an Urdu language Pakistan television news channel based in Islamabad, launched in year 2015.

    4.3 из 5

    11 голосов

  • ARY Zindagi is a Pakistani entertainment channel and a part of ARY Digital Network. The channel airs a variety of Indian, Turkish and Pakistani programs. ARY Zindagi was first

    4.3 из 5

    11 голосов